the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،26اپریل(ایجنسی) مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ (سی بی ایس ای) کی جانب سے منعقد JEE ین کی آن لائن اور آف لائن امتحان کا رزلٹ 27 اپریل کو جاری کیا جائے گا. بتا دیں کہ تین اپریل کو



آف لائن اور 9-10 اپریل کو آن لائن امتحان منعقد کیا گیا تھا . JEE مین کے قریب 12 لاکھ امیدوار رجسٹرڈ تھے.
اب 27 اپریل کو صبح دس بجے رزلٹ جاری ہوگا، جس کے بعد 29 اپریل سے JEE ایڈوانس کے لئے رجسٹریشن کا عمل شروع ہو جائے گا. جوکہ 4 مئی تک چلے گا .

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.